منگل کی صبح پراگ 3 میں سیفرٹووا اسٹریٹ کے اوپر ایک پل پر دو مسافر ٹرینیں آمنے سامنے ٹکرا گئی جس سے چھتالیس افراد زخمی ہو گئے۔